ETV Bharat / state

Tehsildar Suspendedبجبہاڑہ کے تحصلدار معطل، ڈی سی دفتر اننت ناگ سے منسلک

جموں وکشمیر انتظامیہ نے تحصیلدار بجبہاڑہ کو حکم عدولی کی پادائش میں معطل کرکے ایڈیشنل کمشنر کشمیر کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ Tehsildar Bijbehara Suspended

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 6, 2023, 4:55 PM IST

تحصلدار بجبہاڑہ معطل، ڈی سی دفتر اننت ناگ سے منسلک

اننت ناگ:جموں و کشمیر حکومت نے تحصلدار بجبہاڈہ کو احکامات کی تکمیل نہ کرنے پر معطل کر دیا ہے، جبکہ ایڈیشنل کمشنر کشمیر کو معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔Tehsildar bijbehara Suspended , attached with DC office Anantnag

غلام رسول (چیرمین اوقاف کمیٹی نوشہرہ تحصیل سرگفوارہ اننت ناگ) کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پر زیر التوا انکوائری اور احکامات کی عدم تعمیل کے نتیجے میں غلام رسول بٹ تحصیلدار بجبہاڑہ ( اضافی چارج تحصیل سریگفوارہ) ضلع اننت ناگ کو فوری طور پر معطل کرکے ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے دفتر سے منسلک کر دیا گیا ہے

ایڈیشنل کمشنر کشمیر کو اس معاملے کی انکوائری کے لئے انکوائری افیسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، اور وہ ایک ہفتے کے اندر اس معاملے میں رپوٹ جمع کرائیں گے۔ADC Appointed Enquiry Officer

مزید پڑھیں: Govt employees Absent In Anantnag اننت ناگ میں غیر حاضر ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن،92 ملازمین غیر حاضر پائے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.