ETV Bharat / state

Swachhata Hi Seva اننت ناگ میں یُو ای ای ڈی عملہ کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد - سوچھ بھارت مشن

ایس ٹی پی سے وابستہ عملہ نے ایس ٹی پی کے گرد ونواح سمیت آرپتھ نالہ کے کناروں کی صفائی عمل میں لائی، جس دوران آرپتھ ندی کے کناروں پر پڑے کوڑا کرکٹ کو جمع کیا گیا اور کناروں کو مکمل طور پر صاف کیا گیا۔

sanitation drive by UEED STP employees in  Anantnag
اننت ناگ میں یُو ای ای ڈی عملہ کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 2, 2023, 6:38 PM IST

Updated : Oct 5, 2023, 8:21 PM IST

اننت ناگ میں یُو ای ای ڈی عملہ کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد

اننت ناگ: اُربن اینورانمٹ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ (یُو ای ای ڈی) کے چیف انجینئر کی ہدایت کے مطابق کشمیر ڈویژن کے تمام ایس ٹی پیز پر صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔یہ مہم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقعہ پر سوچھ بھارت مشن کے طور پر چلائی گئی۔اس سلسلہ میں ضلع اننت ناگ کے مہندی کدل میں موجود ایس ٹی پی عملہ کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں، یُو ای ای ڈی، ایس ٹی پی کے ملازمین سمیت انجینئرس صفائی مہم کا حصہ بنے۔
ایس ٹی پی سے وابستہ عملہ نے ایس ٹی پی کے گردونواح سمیت آرپتھ نالہ کے کناروں کی صفائی عمل میں لائی، جس دوران آرپتھ ندی کے کناروں پر پڑے کوڑا کرکٹ کو جمع کیا گیا اور کناروں کو مکمل طور پر صاف کیا گیا۔

مزید پڑھیں: LG Launches Cleanliness Campaign: منوج سنہا نے دیا ماحول کو صاف رکھنے پر زور

مہم میں سرینگر سے وابستہ اربن اینورانمٹ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین 4 ایم ایل ڈی، سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ مہندی کدل کے ملازمین سمیت انجینئرنگ ونگ نے صفائی مہم میں حصہ لیا اور مہم کو کامیابی سے انجام دیا گیا جس کی صدارت انجینئر ڈاکٹر بشارت کر رہے تھے۔مہم سوچھ بھارت مشن کے تحت، گندگی سے پاک بھارت مہم کی غرض سے انجام دی گئی۔

Last Updated : Oct 5, 2023, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.