ETV Bharat / state

Contractors Protest in Anantnag: کارڈز کی آن لائن تجدید میں تاخیر پر ٹھیکہ داروں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 5:53 PM IST

احتجاج کر رہے ٹھیکہ داروں نے بتایا کہ کارڈز کی تجدید میں تاخیر کے معاملہ پر Contractors Protest in Anantnag جب انہوں نے متعلقہ محکمہ سے رجوع کیا تو گذشتہ تین ماہ سے یقین دہانیوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

South Kashmir Contractors Association protest

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو، کھنہ بل میں ساؤتھ کشمیر کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن سے وابستہ ٹھیکہ داروں نے کارڈز کی آن لائن تجدید (Renewal) میں تاخیر کو لے کر محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی ٹھیکہ داروں کا کہنا ہے کہ دیگر محکمہ جات کو چھوڑ کر صرف محکمہ تعمیرات عامہ نے ہی انہیں آف لائن کے بجائے آن لائن کارڈ ری نیو کرنے کی ہدایت دی ہے۔ South Kashmir Contractors Association protest in Anantnag

کارڈز کی آن لائن تجدید میں تاخیر پر ٹھیکہ داروں کا احتجاج

احتجاجیوں کے مطابق کئی ماہ قبل انہوں نے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ ویب پورٹل پر ضروری کاغذات بھی داخل کئے تاہم ابھی تک ان کے کارڈ ری نیو نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’متعلقہ محکمہ کی جانب سے تیار کردہ ویب پورٹل ناکارہ ہے جس کی وجہ سے ٹھیکہ داروں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا ہے۔ Contractors Protest in Anantnag

ٹھیکہ داروں کا کہنا ہے کہ معاملہ کو لے کر جب انہوں نے متعلقہ محکمہ سے رجوع کیا تو انہیں گزشتہ تین ماہ سے یقین دہانیوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔ احتجاج کر رہے ٹھیکہ داروں نے مطالبہ کیا کہ کارڈز کو پرانے طریقے سے ہی یعنی - آف لائن موڈ کے ذریعے- ری نیو کیا جائے جب تک کہ ویب سائٹ پوری طرح فعال نہیں ہو جاتی۔ South Kashmir Contractors Association protest

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.