ETV Bharat / state

Student Protest over Shortage of Teaching Staff: تدریسی عملہ کی کمی پر طلبہ کا محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 8:40 PM IST

ضلع اننت ناگ کے تھمن کوٹ، ویری ناگ علاقے میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے ہائی اسکول میں تدریسی عملہ تعینات کرنے کا مطالبہ Student Protest over Shortage of Teaching Staff کیا۔

اننت ناگ میں طلبہ کا احتجاج
اننت ناگ میں طلبہ کا احتجاج

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ میں گورنمنٹ ہائی اسکول تھمن کوٹ، ویری ناگ کے طلبہ سمیت مقامی باشندوں نے محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کیا۔ Students Protest in Verinag, Anantnag Demand طلبہ نے میں گورنمنٹ ہائی اسکول تھمن کوٹ میں تدریسی عملہ کی کمی Shortage of Teaching Staff in High School ThamanKoot پر محکمہ تعلیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

تدریسی عملہ کی کمی پر طلبہ کا محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے طلبہ کے والدین نے کہا کہ اسکول کو سنہ2014 میں اپگریڈ کرکے اسے ہائی اسکول کا درجہ دیا گیا تاہم 7برس کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی اساتذہ کی تعیانی عمل میں نہیں لائی گئی۔ Students Protest in Anantnag

احتجاج کر ہے لوگوں نے بتایا کہ سرکار کی جانب سے بار بار اصرار کیے جانے اور انرولمنٹ ڈرائیو کے بعد انہوں نے اپنے بچوں کو نجی اسکولوں کے بجائے گورنمنٹ اسکولز میں داخل کرایا۔ انہوں نے محکمہ تعلیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’ہمارے بچوں کے مستقل کے ساتھ جان بوجھ کر کھلواڑ کیا جار رہا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کی ناقص پالیسیوں کے سبب طلبہ کا مستقل تاریک ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں: Students of Dilapidated Govt School Shines: خستہ حال گورنمنٹ اسکول کی طالبات کی نمایاں کارکردگی

گورنمنٹ ہائی اسکول تھمن کوٹ، ویری ناگ کے طلبہ نے احتجاجاً کلاسز کا بائیکاٹ کرکے احتجاج درج کیا۔Student Protest over Shortage of Teaching Staff زونل ایجوکیشن افسر ویری ناگ نے احتجاج کر رہے طلبہ اور انکے والدین کے ساتھ گفتگو کی تاہم زیڈ ای او کی یقین دہانیوں کے باوجود طلبہ مطمئن نہ ہو سکے اور انہوں نے احتجاج جاری رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.