ETV Bharat / state

Media Co-Operation to Eradicate TB: اننت ناگ میں ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پروگرام منعقد - جنوبی کشمیر میں ٹی بی مریضوں کی تعداد

اننت ناگ میں ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے میڈیا کا اشتراک طلب کیا گیا۔ ٹی بی کے خاتمے کو لیکر مرکزی وزارت صحت کی جانب سے " ہر گھر دستک " پروگرام جاری ہے۔ Tuberculosis Center on Media to Eradicate TB

اننت ناگ میں ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے میڈیا کا اشتراک طلب

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 4:04 PM IST

ڈسٹرکٹ ٹیوبر کلوسس سینٹر اننت ناگ، کولگام کے اشتراک سے اننت ناگ میں میڈیا کےلیےایک پروگرام منعقد ہوا۔ Tuberculosis Center on Media to Eradicate TB

اننت ناگ میں ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے میڈیا کا اشتراک طلب

ڈاکٹر فہیم کے مطابق جنوبی کشمیر میں ٹی بی مریضوں کی تعداد کافی کم دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے پہلے ہی ایک پروگرام تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت دور دراز علاقوں میں اس وقت عوام کو جانکاری فراہم کی جا رہی ہے۔ اور بیماروں کے نمونے حاصل کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Cancer Scenario in Kashmir: سرطان کی بیماری میں مبتلا مریضوں میں بیس فیصد کا اضافہ

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹیوبر کلوسز افسر ڈاکٹر فہیم عالم نے ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے اور لوگوں تک اس حوالے سے ضروری جانکاری پہنچانے میں میڈیا کا اشتراک طلب کیا ۔ اس موقع پر کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں جاری پروگرام کے حوالے سے بھی جانکاری دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.