ETV Bharat / state

PHC in Kandiwara Village Awaits Completion: پی ایچ سی کپ تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے پر لوگ پریشان

کانڈیوارہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اُس وقت کی حکومت نے کانڈیوارہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو راحت پہنچانے کی غرض سے طبی مرکز کا تعمیراتی کام شدومد سے شروع کیا تھا، تاہم لوگوں کو آج بھی کوکرناگ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال یا گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ PHC in Kandiwara village

پی ایچ سی کا تعمیراتی کام مکمل  نہ ہونے لوگ پریشان

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 9:58 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے کانڈیوارہ کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ مذکورہ علاقے میں ایک دہائی قبل پبلک ہیلتھ سینٹر کا تعمیراتی کام شروع کیا گیا تھا، تاہم دس برس گزر جانے کے بعد بھی پی ایچ سی کا تعمیراتی کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا، جس کے باعث مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ PHC in Kandiwara village Awaits completion

پی ایچ سی کپ تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے پر لوگ پریشان

کانڈیوارہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اُس وقت کی حکومت نے کانڈیوارہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو راحت پہنچانے کی غرض سے طبی مرکز کا تعمیراتی کام شدومد سے شروع کیا تھا، تاہم لوگوں کو آج بھی کوکرناگ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال یا گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ کا رخ کرنا پڑتا ہے۔PHC in Kandiwara village

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جب علاقے میں کوئی بیمار ہوجاتا ہے تو اُسے ہسپتال لے جانے میں انہیں مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جبکہ درد ذہ میں مبتلا کسی بھی خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے وقت پر انہیں ٹرانسپورٹ بھی دستیاب نہیں ہوتا۔Pateints Suffer

انہوں نے کہا کہ مذکورہ علاقے کی اوقاف کمیٹی کئی بار بی ایم او کوکرناگ کے دفتر شکایت کے لئے کئی بار گئے تھے کہ کانڈیوارہ کے لوگوں کو فلحال ایک چھوٹی سی ڈسپنسری دی جائے تاکہ کثیر آبادی کو تھوڑی بہت راحت ملتی، لیکن آج تک ان کی اس فریاد کا کسی نے ازالہ نہیں کیا۔ Villagers Demand Dispensary In Village

لوگوں نے ایک بار پھر گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ علاقے میں پی ایچ سی کی تعمیراتی عمارت کو مکمل کروانے کے لئے متعلقہ محکمہ کا سنجیدہ نوٹس لیں، اور مذکورہ عمارت پر پھر تعمیراتی کام بحال کروائیں، تاکہ عمارت کا کام کاج مکمل ہوسکے، جسے لوگوں کے لئے وقف کیا جائے۔ PHC in Kandiwara village Awaits completion

یہ بھی پڑھیں : Bad road irks Kandiwara villagers: کانڈیوارہ میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.