ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: ٹریفک مسئلے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج - جموں وکشمیر کی خبریں

احتجاجی ٹرک ڈرائیورز نے کہا کہ قاضی گنڈ سیکٹرمیں تعینات ٹریفک پولیس گاڑیوں کی حمل ونقل معمول کے مطابق رکھنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے، جس کے باعث ٹنل کے اس پار اکثروبیشتر ٹریفک جام رہتا ہے۔

قاضی گنڈ: ٹرک ڈرائیورزنے ٹریفک مسئلے پراحتجاج کیا

author img

By

Published : Jul 11, 2021, 9:08 PM IST

جموں وکشمیر کے قاضی گنڈ میں ٹرک ڈرائیورز نے ٹریفک مسئلے کو حل کرنے اور حمل ونقل سہل بنانے کا مطالبہ کیا۔

قاضی گنڈ: ٹرک ڈرائیورزنے ٹریفک مسئلے پراحتجاج کیا

احتجاجی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 6 روز سے شاہراہ پر بے یار ومددگار ہیں اور انہیں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: این آئی اے کی کشمیر میں چھاپہ مار کارروائیاں، 6 افراد گرفتار

انہوں نے الزام عائد کیا کہ قاضی گنڈ سیکٹر میں تعینات ٹریفک پولیس گاڑیوں کی حمل ونقل معمول کے مطابق رکھنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے، جس کے باعث ٹنل کے اِ س پار اکثروبیشتر ٹریفک جام رہتا ہے۔

اس موقع پر انھوں نے انتظامیہ سے اس مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.