ETV Bharat / state

On Duty Cop Dies: ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی ہارٹ اٹیک سے موت - kokernag on duty cop dies

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کی اطلاع ہے۔ On Duty Cop Dies

on duty cop dies in kokernag
ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی ہارٹ اٹیک سے موت
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 3:49 PM IST

جنوبی کشمیر: ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں کل دیر شام ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی On Duty Cop Dies۔ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس سلیکشن گریڈ کانسٹیبل نثار احمد مگلو کو کل شام دل کا دورہ پڑا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور تھا اور اسی دوران اسے دل کا دورہ پڑا۔ On Duty Cop dies in Kokernag

اگرچہ مذکورہ پولیس اہلکار کو ایس ڈی ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس اہلکار ڈی ڈی سی ممبرا لارنو کے ذاتی محافظ کے طور تعینات کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.