ETV Bharat / state

Lightning kills More Than 250 Sheep: کوکرناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 250 سے زائد بھیڑ ہلاک

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں بھیڑ ہلاک Lightning kills more than 250 Sheep ہو گئیں۔

کوکرناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 250 سے زائد بھیڑ ہلاک

author img

By

Published : May 25, 2022, 3:29 PM IST

کوکرناگ: پیر اور منگل کی درمیانی شب کوکرناگ کے ہوکسار جنگلی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 250 بھیڑ ہلاک ہو گئیں۔ Lightning kills more than 250 Sheep چرواہوں نے فون پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ گذشتہ شب موسم کافی خراب تھا جس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 350 مویشیوں کے اسٹاک میں سے، 250 سے زیادہ بھیڑیں موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔

کوکرناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 250 سے زائد بھیڑ ہلاک

چرواہوں نے بتایا کہ آسمانی بجلی کے ساتھ ساتھ برفباری کے سبب بھی مویشی پروروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا Lightning kills Sheep in Anantnag ہے۔ بھیڑ مالکان میں اڈیگام اننت ناگ کے رہائشی فیاض احمد بٹ، عبدالرشید، عبدالرحمن، ارشد احمد اور محمد اشرف شامل ہیں۔ متاثرین نے حکومت سے معاوضے کی اپیل کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتوں سے ژالہ باری، بارشوں، تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے سے وادی کشمیر کے طول و ارض میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: Cloud Burst in Ganderbal: گاندربل میں بادل پھٹنے سے 50 مویشی ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.