ETV Bharat / state

کوکرناگ: مرکزی وزیر مملکت نے فش فارمنگ کا معائنہ کیا

جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مورگن نے فش فارمنگ کا دورہ کیا، اس اچھی کارکردگی پیش کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا۔

Kokranag: Union Minister of State inspects fish farming

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 9:54 AM IST

مرکزی وزیر مملکت انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ، فشریز انیمل ہسبنڈری اینڈ ڈیرنگ ڈاکٹر ایل مورگن نے ٹراوٹ فش فارمنگ کوکرناگ کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمینٹ کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا، ڈائریکٹر فشریز بی اے بٹ اور دیگر کئی محکموں کے افسران کے ساتھ ساتھ ماہی گیری سے وابستہ افراد موجود تھے۔

ویڈیو دیکھیے
اس موقع پر انہوں نے کوکرناگ میں قائم تقریباً 300 کنال اراضی پر پھیلے ہوئے فش فارم کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: انکاؤنٹر میں عسکریت پسند ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی سمیت 9 افراد پر فرد جرم عائد

وزیر نے کئی مستحق افراد کو PMMSY ٹراوٹ یونٹس کو منظوری دی، جب کہ ماہی گیری شعبے سے وابستہ افراد جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان کو اعزاز کے طور پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.