ETV Bharat / state

Grid Station Partially Damaged in Fire قاضی گنڈ میں آگ لگنے سے گرڈ اسٹیشن کو جزوی نقصان - اننت ناگ گرڈ اسٹیشن کو آگ

ضلع اننت ناگ کے ہلر، قاضی گنڈ علاقے میں گرڈ اسٹیشن کو آگ کی ایک واردات میں جزوی نقصان پہنچا ہے۔ Qazigund Grid Station Partially Damaged in Fire incident

1
1
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 12:06 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں قاضی گنڈ کے ہلر علاقے میں موجود گرڈ اسٹیشن کو پیر کی صبح آگ لگنے کے واقعے میں جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر پنچال ٹنل کے قریب واقع گرڈ اسٹیشن میں پیر کی صبح اچانگ آگ نمودار ہوئی جس نے گرڈ کے کچھ حصہ کو اپنی زد میں لے لیا تاہم واقعے کے فوراً بعد فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور بھرپور کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ Hiller Qazigund Grid Station Partially Damaged in Fire incident

گرڈ اسٹیشن کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: Residential Houses Gutted in Chattabal سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آتشزدگی، چار مکان خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.