ETV Bharat / state

Fisheries Departments organized Training camp : محکمہ فشریز کی جانب سے اننت ناگ میں تربیتی کیمپ

محکمہ فشریز نے مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں کو تربیتی کیمپ کے دوران جدید تکنیک سے آگاہی فراہم کرنے کے علاوہ وادی کشمیر سمیت بیرون جموں و کشمیر کی منڈیوں میں مچھلیاں فروخت کرنے کے حوالے سے رہنمائی Fisheries Departments organized Training camp in Anananag to promote Fish Farmingکی۔

محکمہ فشریز کی جانب سے اننت ناگ میں تربیتی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 7:33 PM IST

محکمہ فشریز کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے نمبل، آکورہ علاقے میں مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں، تاجرین کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد Fisheries Departments organized Training camp in Anananag عمل میں لایا گیا۔

محکمہ فشریز کی جانب سے اننت ناگ میں تربیتی کیمپ منعقد

تربیتی و معلوماتی کیمپ کے دوران محکمہ فشریز کے افسران نے مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں کو جدیک تکنیک سے آراستہ کرنے کے علاوہ انہیں مچھلیوں کو وادی کشمیر کی مختلف مندیوں کے علاوہ بیرون ریاستوں میں فروخت کرنے کا بھی مشورہ Fisheries Departments organized Training camp in Anananag to promote Fish Farmingدیا۔

محکمہ فشریز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں کو تربیتی کیمپ کے دوران وادی سمیت بیرون جموں و کشمیر کی منڈیوں میں مچھلیاں فروخت کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو محکمہ کی جانب سے مچھلی پالن کو فروغ دینے کے حوالے سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری کے علاوہ ان سے استفادہ کرنے کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.