ETV Bharat / state

Kokernag Residents Demand Road Macadamization : خستہ حال رابطہ سڑک کی میگڈمائزیشن کا مطالبہ - سینزی اور گڈول علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی

جنوبی کشمیر South Kashmirکے کوکرناگ علاقے کے سینزی اور گڈول کے باشندوں نے انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی مرمت اور میگڈمائزیشن کا مطالبہ Kokernag Residents Demand Road Macadamization کیا ہے۔

Kokernag Residents Demand Road Macadamization

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 8:54 PM IST

ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے سینزی اور گڈول علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے کثیر آبادی کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Dilapidated roads of Kokernagلوگوں نے محکمہ آر اینڈ بی سمیت ضلع انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’گزشتہ کئی برسوں سے علاقے کا صرف جائزہ لیا جا رہا ہے، تاہم سڑک کی خستہ حالی کو دور کرنے کے لئے محکمہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کر رہا ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘‘

خستہ حال رابطہ سڑک کی میگڈمائزیشن کا مطالبہ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بتیا کہ کہ پختہ سڑک نہ ہونے کے سبب معمولی بارشوں کے دوران لوگوں کا سڑک پر چلنا پھرنا کافی دشوار ثابت ہوجاتا ہے۔ Kokernag Residents Demand Road Macadamization انہوں نے مزید کہا کہ خستہ حال سڑک کے باعث ایمرجنسی کے دوران بیماروں کو کندھوں یا چارپائی پر اٹھا کر لے جانا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار یہ مسئلہ متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا تاہم محکمہ کی جانب سے یقین دہانیوں کے سوا ا نہیں کچھ حاصل نہیں ہوا، مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ لیت و لیل سے کام لے رہا ہے۔

اس حوالے سے جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے فون پر یہ معاملہ محکمہ تعمیرات عامہ کے اسسٹنٹ انجینئر کی نوٹس میں لایا تو انہوں نے کہا کہ محکمہ مذکورہ علاقے کی رابطہ سڑک پر نباڑ (NABARD) کے تحت تعمیراتی کام گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ Kokernag Roads Dilapidatedانہوں نے کہا کہ اس وقت رابطہ سڑک کے مختلف مقامات پر باندھ اور ڈرینج تعمیر کے جا رہے ہیں۔ اے ای ای نے امید جتائی ہے کہ ’’رواں سال علاقے کی رابطہ سڑک پر میگڈمائزیشن کا کام مکمل کر لیا جائےگا جس سے مقامی لوگوں کی راہیں ہموار ہوجائیں گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.