ETV Bharat / state

Baba Haider Reshi Urs: حضرت بابا حیدر ریشی کا سالانہ عرس، زائرین انتظامات سے خوش

ضلع اننت ناگ کے ریشی بازار میں موجود حضرت بابا حیدر ریشی جنہیں ریشی مُول بھی کہا جاتا ہے کا پانچ روزہ سالانہ عرس بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ Devotees Are Satisfied For Arraingements on URS

حضرت بابا حیدر ریشی کا سالانہ عرس
حضرت بابا حیدر ریشی کا سالانہ عرس
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 4:01 PM IST

Updated : Jun 1, 2022, 5:20 PM IST

اننت ناگ: عرس کے موقع پر وادی کے مختلف علاقوں سے عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، عقیدت مند عرس کے دوران منعقدہ دعائیہ مجلس، درود و ازکار اور ختمت المعظمات کی محفلوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔ اور اس ایام کے دوران عقیدت مند گوشت اور مچھلی سے پر ہیز کرتے ہیں۔ عرس کی تقاریب کو خوش اسلوبی سے انجام دینے کے لیے درگاہ کمیٹی کی جانب سے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں، عقیدت مندوں نے وقف بورڈ اور کمیٹی کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر ان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ معقول اور ضروری انتظامات سے خاص کر دور دراز علاقوں سے آنے والے زائرین کو سہولت فراہم ہوگی۔جس کے لیے وہ انتظامیہ کے شکر گزار ہیں۔

مزید پڑھیں: CASO In Tulkhan Bijbehara: تلکھن بجبہاڑا میں تلاشی آپریشن کا آغاز

یاد رہے کہ اننت ناگ میں حضرت بابا حیدر ریشی کا Baba Haider Reshi Urs عرس ہر سال بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، اس برس بھی بڑی تعداد میں زائرین عرس مبارک میں شریک ہورہے ہیں۔اور عقیدت انتظامات سے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

Last Updated : Jun 1, 2022, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.