ETV Bharat / state

DC Anantnag on Voter List: الیکشن آفیسر نے کی نئے ووٹرس سے نام اندراج کرانے کی اپیل - ڈاکٹر بشارت قیوم

ڈی سی اننت ناگ نے عوام خصوصاً ناجوانوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھارت جیسے ملک میں سبھی 18سال یا اسے زائد عمر کے افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے، تاہم عوام کو اپنا نام ووٹ لسٹ میں ضرور اندراج کرانا چاہئے۔‘‘ DEO Anantnag on Voter List Registration

الیکشن آفیسر نے کی نئے ووٹرس سے نام اندراج کرانے کی اپیل

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 3:54 PM IST

اننت ناگ: ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اور ضلع ترقیاتی کمشنر، اننت ناگ، ڈاکٹر بشارت قیوم نے ووٹ ڈالنے کے مستحق افراد سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے بی ایل اوز کے پاس جاکر ووٹر کی حیثیت سے ووٹر لسٹ میں اپنا نام اندراج کرائیں۔ ڈی سی اننت ناگ نے حالیہ دنوں 18سال کی عمر کو پہنچے نوجوانوں، یعنی ووٹ کے اہل ہو چکے افراد، سے تاکید کرتے ہوئے ووٹ لسٹ میں نام اندراج کرنے کی تلقین کی۔ DC Anantnag on Voter List Registration

الیکشن آفیسر نے کی نئے ووٹرس سے نام اندراج کرانے کی اپیل

ڈی سی اننت ناگ نے جاری کئے گئے ایک ویڈیو پیغام میں کہا: ’’بھارت ایک بڑا جمہوری ملک ہے اور یہاں کے ہر طبقہ سے وابستہ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے، اس لئے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے حق کا استعمال کرنے کے لئے ووٹر لسٹ میں اپنا اندراج لازمی طور پر کرائیں۔‘‘

بشارت قیوم نے مزید کہا کہ ’’جس شخص کی عمر یکم اکتوبر 2022 کو 18 برس یا اس سے زائد ہے وہ، بی ایل اوز کے پاس داخلہ فارم کے ذریعہ ووٹر لسٹ میں اپنا نام اندراج کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.