اننت ناگ:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سرپرست اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج قصبہ بجبہاڑہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ پارٹی کے کئی اہم رہنما موجود تھے۔Mehbooba Mufti in Bejbehara
انہوں نے کہا کہ اس وقت مرکزی حکومت کے پاس لوگوں کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے، اس لئے لوگوں کا دھیان ہٹانے کے لیے مرکزی سرکار مزہبی سیاست کرنے میں مصروف عمل ہے۔
مزید پڑھیں:
- Mehbooba Criticises LG Manoj Sinha: "ایل جی خود ہی قانون توڑیں تو لوگوں کو کیا سکھائیں گے"
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کو آڈے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی پجاری نہیں، بلکہ وہ جموں کشمیر کے سربراہی کر رہے ہیں، لہذا ان کو شوبہ نہیں دیتا کہ وہ ان ثقافتی ورثہ پر پوجا پاٹ کا اہتمام کرے، بلکہ انہیں ان چیزیں پر دھیان دینا چائے جو یہاں کے لوگوں کو روز مرہ کی زندگی میں درپیش ہےMehbooba Mufti on Pooja in Sun Temple
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا جب خود قانون کی دھجیاں اڈا رہے ہیں تو دوسروں سے آپ کیا امید رکھ سکتے ہیں۔