ETV Bharat / state

CASO In Tulkhan Bijbehara: تلکھن بجبہاڑا میں تلاشی آپریشن کا آغاز - بجبہاڑا تلکھن میں تلاشی آپریشن کا آغاز

بجبہاڑا کے تلکھن میں فورسز نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سخت ترین محاصرہ شروع کر دیا ہے۔ CASO In Tulkhan Bijbehara

1
1
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 12:41 PM IST

تلکھن بجبہاڑہ: جموں کشمیر کے تلکھن بجبہاڑہ میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقۂ انتخاب بجبہاڑا کے تلکھن میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سخت ترین محاصرہ شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کو ایک مخصوص اطلاع موصول ہوئی کہ علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاع ملنے تک تلاشی مہم جاری تھی۔ CASO In Tulkhan Bijbehara

یہ بھی پڑھیں:

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.