ETV Bharat / state

Brengi Stream Sinkhole has an Outlet in Achabal : برنگی نالہ کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہے:این آئی ٹی رپورٹ

این آئی ٹی سرینگر کے ماہرین کی رپورٹ مطابق کوکرناگ میں برنگی نالہ میں سنک ہول کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہےBrengi stream sinkhole has an outlet in Achabal Said Experts Of NIT Srinagar

As Per NIT Experts Brengi stream sinkhole has an outlet in Achabal

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وان دیلگام کے نزدیک نالہ برنگی کا پانی زیر زمین غائب ہونے کے سلسلے میں این آئی ٹی سرینگر کے ماہرین کی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ پانی سولہ کلو میٹر کلے فاصلے پر اچھہ بل چشمہ سے نکل رہا ہے ۔ Experts Of NIT Said Brengi stream sinkhole has an outlet in Achabal
ڈسٹرکٹ کمشنر اننت ناگ پیوش سنگلا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کوکر ناگ سنک ہول کے متعلق نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی ) National Institute of Technology Srinagar کے مشاہدے کے مطابق سنک ہول کے 16 کلومیٹر کے فاصلے اچھ بل کے مقام پر ایک آوئٹ لٹ ہے اور ان کے رپوٹ کے مطابق نزدیکی علاقوں میں مزید آؤٹ لیٹس ہوسکتے ہیں.As Per NIT Experts Brengi stream sinkhole has an outlet in Achabal
واضح رہے رواں سال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی کشمیر کے معرو ف سیاحتی مقام کوکر ناگ سے تقریباً پانچ کلومیٹر کی دوری پر واقع علاقہ وان دیلگام کے مقام پر برنگی نالہ میں سنک ہول رونما ہوا تھا جس وجہ سے پانی زیر زمین غائب ہو رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Sink Hole puts Irrigation Department into Crisis: نالہ برنگی میں بنے گڑھے کی فِلنگ میں محکمہ آبپاشی کو مشکلات

برنگی نالہ میں سنک ہول ہونے سے مقامی لوگوں میں ہل چل مچی تھی، انتظامیہ نے کئی کوششوں کی کہ پانی کو گھٹے میں جانے سے روکا مگر ان وہ ناکام ہوئے۔ برنگی میں گھٹا ہونے سے نالہ میں لاکھوں کی تعداد میں مچھلیاں مرگئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر پانی کو گھٹے میں جانے سے نہ روکا جائے تو علاقے میں قہت آنے کا خطرہ ہے، ان کا کہنا ہے کی ہمارے کھیت پورے سال سوکھے رہ جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.