ETV Bharat / state

فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لیے تفریحی پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : May 23, 2021, 3:59 PM IST

کمانڈنگ آفسر کرنل دھرمیندر یادو، کمپنی کمانڈر میجر راہل و دیگر افسران کی موجودگی میں فاتح کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے تفریحی پروگرام کا اہتمام

جہاں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ وہیں، نوجوان طبقہ بھی گھروں میں رہنے کی وجہ سے ذہنی دباؤ کے شکار ہو گیا ہے۔ ایسی صورت میں میں فوج یہاں کے نوجوانوں کے لیے تفریحی لمحات میسر رکھنے کے لیے اسپورٹس ایونٹ کا اہتمام کر رہی ہے۔

فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے دیالگام اننت ناگ میں نوجوانوں کو تفریحی لمحات میسر کرنے کے لیے ایک اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر علاقے کے نوجوانوں کے لیے کیرم، والی بال و دیگر انڈور گیمز کا اہتمام کیا گیا۔

کمانڈنگ آفسر کرنل دھرمیندر یادو کمپنی کمانڈر میجر راہل و دیگر افسران کی موجودگی میں فاتح کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

فوج کے مطابق مستقبل میں بھی کشمیری نوجوانوں کے لیے اسطرح کے پروگرامز کا اہتمام جاری رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.