ETV Bharat / state

Residential House Gutted in Blaze اننت ناگ مٹن میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر - FIRE AND EMERGENCY DEPARTMENT

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقہ میں ہفتہ کے روز آتشزدگی کے ایک واقعہ میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا، تاہم پولیس نے کیس درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔ Residential house gutted in blaze in Anantnag

residential-house-gutted-in-blaze-in-anantnag
اننت ناگ مٹن میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 3:33 PM IST

اننت ناگ: قصبہ اننت ناگ کے مٹن چوک میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعہ میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز مٹن چوک کے کانل بازار میں ریاض احمد بھوانی نام کے ایک شخص کے مکان کی اوپری منزل میں آگ لگ گئی۔ آگ نے آنا فانا پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ Residential house gutted in blaze in anantnag

اننت ناگ مٹن میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کا عملہ فوری طور پر جائے واردات پر پہنچ گیا۔ مقامی لوگوں اور فائر محکمے نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے ،تاہم اس سلسلہ میں جانچ شروع کر دی گئی ہے۔ آتشزدگی کی اس واقعے میں لاکھوں کی املاک کا نقصان ہوا ہے۔ متاثرین نے انتظامیہ سے امداد کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.