ETV Bharat / state

Famous Stream in South Kashmir Caves: کوکرناگ کا برنگی نالہ اچانک دھنس گیا

جنوبی کشمیر میں نالہ برنگی اچانک دھنس گیا Famous Stream in South Kashmir Caves in۔ اس محیر العقول نظارے کو دیکھنے کے لئے لوگ کوکرناگ کا رخ کر رہے ہیں۔

نالہ برنگی، کوکرناگ اچانک دھنس گیا
نالہ برنگی، کوکرناگ اچانک دھنس گیا
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 3:45 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir میں کوکرناگ علاقے کے وندیولگام نامی علاقے سے بہنے والا مشہور نالہ برنگی اچانک دھنس گیا۔ Nallah Barangi Caves in۔ نالہ کے بیچوں بیچ ایک بڑا سراخ بن گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے نالہ کا سارا پانی سراخ میں سرایت ہونا شروع ہو گیا۔

نالہ برنگی، کوکرناگ اچانک دھنس گیا

اس عجیب و غریب اور محیر العقول واقعہ کی اطلاع جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، مقامی لوگ سینکڑوں کی تعداد میں یہ حیرت انگیز واقعہ دیکھنے کے لئے امڈ پڑے۔

وہیں تحصیل انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی اور ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے لوگوں سے نالہ برنگی کا رخ کرنے سے پرہیز کرنے کی تلقین Famous Stream in South Kashmir Caves in کی گئی۔

انتظامیہ نے حکمنامہ میں لوگوں سے نالہ سے کم از کم 25 فٹ دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ وہیں انتظامیہ نے ’’عوامی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کی غرض سے علاقے میں دفعہ 144 نافذ‘‘ کر دیا ہے۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ دو دہائیاں قبل اسا مقام پر اسی طرح کا ایک واقعہ Nallah Barangi Caves in پیش آ چکا ہے۔

سوراخ ہونے کے مقام سے آگے کی طرف نالہ بالکل سوکھ چکا ہے جب کہ مچھلیاں بھی پانی نہ ہونے کے باعث مررہی ہیں۔

اس عجیب و غریب واقعہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.