ETV Bharat / state

Back to Village Program at Dadsara Tral ڈاڈسرہ ترال میں بیک ٹو ولییج پروگرام - ترال نیوز

ڈاڈسرہ ترال میں بیک ٹو ولیج کے تحت ایک پروگرام میں منعقد کیا گیا، جہاں افسران کو عوامی مسائل سے آگاہ کرایا گیا۔ Back to Village Program at Dadsara Tral

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 8:12 PM IST

ترال: بیک ٹو ولیج پروگرام کے حوالے سے آج ترال کے ڈاڈسرہ، رٹھسونہ، دودھ مرگ اور دیگر متعدد مقامات پر پروگرام منعقد کیے گئے جہاں عوامی وفود نے اپنے اپنے مسائل کے حوالے سے حکام کو آگاہ کیا جبکہ دہی ترقی کے مالی سال 2023 کا پروگرام بھی مرتب کیا گیا۔

ڈاڈسرہ ترال میں بیک ٹو ولییج پروگرام

ڈاڈسرہ میں منعقدہ پروگرام کی صدارت اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے کی اور، از خود لوگوں کے مسائل کو سنا اور ان پر ہمدردانہ غور و خوض کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی سی نے عوام پر زور دیا کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے بروقت ازالے کے لیے ان پروگراموں میں شرکت کرنی چاہیے تاکہ ان کو گھر کی دہلیز تک لازمی سہولیات دستیاب ہو۔ Back to Village Program at Dadsara Tral

یہ بھی پڑھیں : Back to Villag Program بیک ٹو ولیج کے حوالے سے میٹنگ کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.