ETV Bharat / state

اننت ناگ: منشیات سمیت تین افراد کو گرفتار

جموں و کشمیر کی پولیس نے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں منشیات سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

اننت ناگ: منشیات سمیت 3 افراد کو گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 12:05 AM IST

اطلاعات کے مطابق پولیس نے بجہاڑہ علاقے میں چھاپہ مارا، جس دوران 5 کلو بر آمد کر کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد میں ایک خاتون میں شامل ہے۔

اننت ناگ: منشیات سمیت 3 افراد کو گرفتار

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیات شروع کر دی ہے۔ پولیس افسر نے منشیات میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہ منشیات کو روکنے کے لیے اس طرح کی کاوائیاں جاری رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کی طرف سے بھی ردعمل آ رہا ہے اور وہ اس کی روک تھام کے لیے پولیس کا تعاون کر رہی ہے۔

آج تک جتنی بھی کارروائیں عمل میں لائی گئی ہیں اس میں لوگوں کی طرف سے اطلاع دینے پر ہی کی گئی ہیں۔ پولیس افسر نے تعاون کرنے پر لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ وادی کشمیر کے نوجوانوں میں منشیات کا استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے
رواں برس ذہنی امراض سے متعلق نئی دہلی کے انسٹی چیوٹ کی سروے میں کہا کہ کشمیر میں سنہ 2015 سے منشیات کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

سروے کے مطابق وادی میں 18برس سے 30 برس کے درمیان نوجوان منشیات کا استعمال کرتے ہیں اور ہر روز ان میں اضافہ ہورہا ہے۔
جموں وکشمیر پولیس نے منشیات کو ختم کرنے کے لیے مہم شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.