ETV Bharat / sports

Rishabh Pant in T20 World Cup promo: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے پرومو ویڈیو میں رشبھ پنت کو ملی جگہ

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے پروموشنل ویڈیو میں رشبھ پنت کو جگہ دی ہے۔ آئی سی سی نے اپنے نئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پرومو میں پنت کو شامل کیا اور کہا کہ اس بڑے ٹورنامنٹ میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ ICC T20 World Cup 2022

author img

By

Published : Jul 10, 2022, 7:42 PM IST

T20 World Cup Promotional Video
ٹی 20 ورلڈ کپ کا پروموشنل ویڈیو

سڈنی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی تشہیری ویڈیو میں رشبھ پنت کو شامل کیا ہے جو ان کے لیے واقعی بڑی بات ہے۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ نام کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا 'ٹی 20 ورلڈ کپ پرومو میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ پرومو کی ویڈیو کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ اسے دیکھنے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ کچھ کرکٹرز ٹی 20 ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھیں گے۔ T20 World Cup Promotional Video

واضح رہے کہ بھارتی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت انگلینڈ میں اچھے فارم میں ہیں جہاں انہوں نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ری شیڈول پانچویں ٹیسٹ میں شاندار سنچری اور نصف سنچری بنائی ہے۔ تاہم وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں ناکام رہے تھے اور 105.45 کے اسٹرائیک ریٹ سے صرف 58 رنز بنانے کے باوجود ٹیم کا لازمی حصہ ہیں۔ آئی پی ایل 2022 میں بھی پنت کی کارکردگی بھی خراب رہی تھی جس میں دہلی کیپٹلز کے کپتان نے 30.90 کی اوسط سے 340 رنز بنائے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.