ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت بنیں شاعرہ

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:48 PM IST

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی نظم 'آسمان' اپنے مداحوں کے لیے شیئر کی ہے۔

Kangana Ranaut became a poet
کنگنا رناوت بنیں شاعرہ

کنگنا نے اپنے اندر کے شاعرانہ جذبات کو بیدار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنی ایک نظم شیئر کی ہے، جو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔

Kangana Ranaut became a poet
کنگنا رناوت بنیں شاعرہ

کنگنا نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جسے ان پر فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں تصویروں کے بیک گراونڈ میں کنگنا کی آواز میں یہ نظم سننے کو ملتی ہے، جس کا عنوان 'آسمان' ہے۔

ویڈیو میں کنگنا کے گھر سمیت منالی کی خوب صورت وادیوں کی بھی کچھ تصاویر ہیں۔ نظم میں آسمان کی وسعت کو ایک استعارے کے طور پر استعمال کرکے ایک عاشق کی محبت پر شک ظاہر کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

اپنے اس پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے 'نظم جسے میں نے ان گرمیوں میں لکھا اور شوٹ کیا ہے، موسم سرما کے دستک دینے سے آسمان کی یاد دلا دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.