ETV Bharat / sitara

HBD Hrithik Roshan: جب ڈاکٹرز نے ریتک روشن کا علاج کرنے سے معذرت طلب کر لی - ریتک روشن کی فلمیں

ریتک روشن کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ Bollywood Actor Hrithik Roshan وہ بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ شاندار ڈانسر بھی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب ریتک بیمار پڑے اور ڈاکٹرز نے ان کا علاج کرنے سے معذرت طلب کر لی تھی۔

بالی وڈ کے سُپر ہیرو ریتک روشن
بالی وڈ کے سُپر ہیرو ریتک روشن
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:08 PM IST

ریتک روشن کی پیدائش 10 جنوری سنہ 1974 کو مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ہوئی تھی۔ آج ان کی 48ویں سالگرہ ہے۔ غور طلب ہے کہ 21 سال کی عمر میں ریتک روشن ایک سنگین بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے اور اس کے سامنے ڈاکٹروں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے تھے۔

بالی وڈ کے مائیکل جیکسن ریتک روشن
بالی وڈ کے مائیکل جیکسن ریتک روشن

بالی ووڈ کے سُپر ہیرو ریتک روشن جنہیں 'گریک گاڈ' Greek God of Bollywood کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کا شمار فلم انڈسٹری کے سب سے محنتی اداکاروں میں ہوتا ہے۔ ریتیک کے سیکسی لُک کے سامنے بالی وڈ کو دور کی بات ہے بالی وڈ کے اداکار بھی نہیں ٹک پاتے۔ Hrithik Roshan Sexy Look

ریتیک کا سیکسی لُک
ریتیک کا سیکسی لُک

ریتک روشن کے پاس دم دار اداکاری اور بہترین ڈانس کی صلاحیت ہے۔ ایک وقت تھا جب ریتک کو ایک بیماری نے گھیر لیا تھا اور ڈاکٹر نے ان کی بیماری کے سامنے کھڑے ہو کر دیئے اور انہیں اداکاری کی دنیا چھوڑنے کو کہہ دیا تھا۔

ریتک روشن کی پہلی بالی وڈ فلم کہو نا پیار ہے

آئیے جانتے ہیں ریتک کی سالگرہ کے موقع پر ان سے متعلق کچھ خاص اور دلچسپ باتیں۔

  • بچپن سے ہی کرنا شروع کر دیا تھا

ریتک روشن نے سنہ 2000 میں فلم 'کہو نا پیار ہے' سے بطور اداکار فلم انڈسٹری میں شاندار ڈیبیو کیا۔ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو اس فلم کے بارے میں نہ جانتا ہو۔ ریتک کی پہلی فلم 'کہو نا پیار ہے' 21 ویں صدی کے آغاز کی ایک میگا بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی اور وہ پہلی ہی فلم سے دنیا بھر میں مشہور ہو گئے۔ فلم میں ریتیک نے اپنے دوسری کردار میں ڈانس اور اسٹائیل سے جو تہلکہ مچایا تھا اسے لوگ آج تک نہیں بھولے ہیں۔

گریک گاڈ آف بالی وڈ ریتک روشن
گریک گاڈ آف بالی وڈ ریتک روشن

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ریتک روشن چائلڈ ایکٹر رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق فلمی پس منظر سے ہے، اس لیے انہوں نے بچپن سے ہی اپنی اداکاری کو نکھارنا شروع کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن کے دادا اوم پرکاش روشن نے فلم 'آشا' میں بطور چائلڈ ایکٹر متعارف کرایا تھا۔ اس فلم کے لیے ریتک روشن کو 100 روپے فیس ملی۔

چیلینجنگ کردار کرنے میں ریتک پیچھے نہیں رہتے

  • سیٹ پر جھاڑو لگایا اور چائے بنائی

ریتک روشن کے پاس ڈانس کا ہنر بچپن سے ہے۔ انہوں نے شروع سے ہی اداکار بننے کا خواب دیکھا تھا۔ وہ اپنے والد کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کام کرتے تھے۔ اس دوران ریتک کئی بار سیٹ پر جھاڑو بھی لگا چکے ہیں اور چائے بنانے جیسے کام بھی کر چکے ہیں۔

ریتیک کا سیکسی لُک
ریتیک کا سیکسی لُک
  • شادی کے لیے 30 ہزار پرپوزل آئے

اس بات پر یقین کرنا مشکل ہوگا لیکن رپورٹس کے مطابق فلم 'کہو نا پیار ہے' کے بعد لڑکیاں رتیک کی دیوانی ہوگئی تھیں۔ سال 2000 میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ان کے گھر شادی کی 30 ہزار پیشکش آئی تھیں۔ واضح رہے کہ ریتک فی الحال طلاق یافتہ زندگی گزار رہے ہیں۔

ریتک روشن چائلڈ ایکٹر رہ چکے ہیں
ریتک روشن چائلڈ ایکٹر رہ چکے ہیں
  • اپنے اندر کی یہ خامیوں کو دور کیا

رتیک روشن کو شروعات میں ہکلانے کا مسئلہ تھا۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے انہوں نے اسپیچ تھراپی کروائی۔ رتیک بے حد دبلے پتلے تھے، اس کے لیے انہوں نے جم میں بہت پسینہ بہایا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی ڈانس اسکل کو بہتر کرنے کے لیے اس پر سخت محنت کی۔

  • بیماری سے بچانے کے لیے ڈاکٹر نے ہاتھ اٹھا لیے تھے

رپورٹس کے مطابق محض 21 برس کی عمر میں ریتک روشن کو اسکولیوسِس Scoliosis نامی بیماری نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ اس بیماری میں ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچتا ہے اور یہ ایس شکل کی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ریتک کو اس حالت میں ڈاکٹر نے کہا کہ وہ اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لیں ورنہ انہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے لیکن ریتک نے صحت کے حوالے سے اپنی محنت سے خود کو ٹھیک کیا اور ڈاکٹروں کو غلط ثابت کر دیا۔

  • خود کرتے ہیں اسٹنٹ

ریتک کی شخصیت اور انداز کے بہت سے مداح ہیں۔ فلموں میں ان کا آنا شائقین کے لیے بڑی بات ہے۔ وہ اداکاری کے ماہر ہیں۔ اگر فلموں میں ایکشن اور اسٹنٹ کی بات کریں تو ریتک اس کے لیے پیچھے نہیں رہتے۔ انہوں نے فلم 'زندگی نہ ملے گی دوبارہ' میں خطرناک اسٹنٹ کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.