ETV Bharat / sitara

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن 78 سال کے ہوئے

بالی ووڈ کے شہنشاہ، مہانائک، اینگری ینگ مین اور نہ جانے کتنے ناموں سے پکارے جانے والے اداکار امیتابھ بچن آج 78 برس کے ہو گئے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Oct 11, 2020, 10:47 AM IST

bday special the angry young man of bwood turns 78
امیتابھ بچن کی 78 ویں سالگرہ آج

بچن کی سالگرہ پر آئیے یاد کرتے ہیں ہندی سنیما میں ان کی کچھ بہترین فلمیں۔۔۔

bday special the angry young man of bwood turns 78
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن 78 سال کے ہوئے

اینگری ینگ مین کا خطاب انہیں کرائم تھریلر زنجیر میں ان کے سخت مزاج والے کردار وجے کی شاندار اداکاری کے بعد دیا گیا۔ بگ بی کے کیریئر میں ایک اہم موڑ ثابت ہونے کے علاوہ فلم نے رومانس سے ایکشن تک ہندی سنیما کے رجحان کو بدل دیا۔

دی اینگری ینگ مین کے کردار میں پہچان دلا کر زنجیر فلم نے بچن کو ایک ابھرتے ہوئے ستارے میں بدل دیا اور ان کی طویل جدوجہد کو ختم کر دیا۔

زنجیر کے ساتھ راتوں رات اسٹار ڈم حاصل کرنے کے بعد بچن نے ایک بار پھر 1975 کی ایکشن ڈرامہ دیوار کے ساتھ کامیابی کا ریکارڈ قائم کیا۔ فلم نے اداکار کے اینگری ینگ مین کی شبیہہ کو ان کے ایک اور شاندار کردار کے ساتھ جوڑ دیا۔ فلم کا ڈائیلاگ 'آج خوش تو بہت ہوں گے تم' آج بھی یادگار ہے۔

کئی کلاسکز سے مزین فلموگرافی کی بات کریں تو 1975 میں ریلیز شعلے کو کوئی نہیں بھول سکتا جو اس وقت بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی تھی۔ امیتابھ بچن کے ذریعے جے کا کردار آج بھی ناظرین کے بیچ یادگار ہے۔ شعلے نے شائد باکس آفس پر شاندار کمائی کرنے اور کئی ریکارڈ توڑنے کے ساتھ ہی بگ بی کی سپراسٹارڈم کی شروعات کو بھی ثابت کیا۔

شعلے کی شاندار کامیابی کے بعد امیتابھ نے کبھی بھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ان کی بیک ٹو بیک ہٹ فلموں میں کبھی کبھی (1976)، امر اکبر اینتھونی (1977)، ڈان (1978)، تریشول (1978)، مقدر کا سکندر (1978)، بے شرم (1978)، سہاگ (1979)، مسٹر نٹورلاک (1979)، شان (1980)، یارانہ (1981)، ستے پہ ستا و دیگر فلمیں شامل ہیں۔

Last Updated : Oct 11, 2020, 10:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.