ETV Bharat / sitara

انوراگ کشیپ پر جنسی ہراسانی کا الزام - پائل نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا

بالی ووڈ اداکارہ پائل گھوش نے پروڈیوسر و ہدایتکار انوراگ کشیپ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پائل نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پی ایم مودی سے مدد کی اپیل کی ہے۔

انوراگ کشیپ کا ٹویٹ
انوراگ کشیپ کا ٹویٹ
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 9:44 AM IST

اداکارہ پائل گھوش نے ٹویٹ کرکے لکھا، 'انوراگ کشیپ نے مجھے بہت بری طرح مجبور کیا ہے۔ میری حفاظت خطرے میں ہے۔'

پائلم گھوش
پائلم گھوش

پائل نے وزیر اعظم نریندر مودی اور پی ایم او آفس کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں لکھا، 'وزیر اعظم جی، براہ کرم کارروائی کریں اور ایک تخلیقی آدمی کے پیچھے چھپا ہوا شیطانی چہرہ ملک کے سامنے لائیں۔' انہوں نے لکھا، میں جانتا ہوں کہ اس سے مجھے نقصان ہوسکتا ہے۔ میری حفاظت خطرے میں براہ کرم مدد کریں۔'

انوراگ کشیپ کا ٹویٹ
انوراگ کشیپ کا ٹویٹ

یہ بھی پڑھیں: 'کنگنا راناوت کی عرضی کو جرمانہ کے ساتھ خارج کیا جانا چاہیے'

انوراگ کشیپ نے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے لکھا، 'ابھی تو بہت سے حملے ہونے ہیں۔ یہ تو ابھی شروعات ہے۔ بہت سے فون آ چکے ہیں کہ مت بول اور چپ ہو جا۔'

انوراگ کشیپ کا ٹویٹ
انوراگ کشیپ کا ٹویٹ

اس سے پہلے انوراگ نے ٹویٹس کے سلسلے میں اپنا رخ رکھا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ میں اس طرح کا برتاؤ نہ کرتا ہوں نہ برداشت کرتا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.