ETV Bharat / jagte-raho

سروہی: ندی میں ڈوبنے سے بچے کی موت - دھناری گاؤں خبر

ریاست راجستھان کے ضلع سروہی میں ندی میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی جب کہ دوسرا بحفاظت بچا لیا گیا۔

ندی میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت
ندی میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت
author img

By

Published : May 24, 2020, 5:03 PM IST

یہ سانحہ ضلع کے دھناری گاؤں کا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سوروپ گنج پولیس اسٹیشن کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچے اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

ندی میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت

ذرائع کے مطابق پروین اور پونارام مویشی چرانے کے لیے ندی کنارے گئے تھے۔ اس دوران دونوں ندی میں نہانے لگے۔ نہاتے وقت پروین گہرے پانی میں چلا گیا اور دلدل میں پھنس گیا ۔ اس نے چلایا۔ اس کے بعد قریب کے لوگوں نے اسے باہر نکالا۔

جب کہ پونارام بحفاظت ندی سے باہر نکال لیا گیا۔

اس کے بعد اسے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے بعد اسے اہل خانہ کے سپرد کردیا گیا۔

رکن اسمبلی ساسارام گراسیا اطلاع ملنے پر اہل خانہ کے پاس پہنچے اور تعزیت پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.