ETV Bharat / international

Israeli Strike On Syria Kills 4 Soldiers: شام پراسرائیل کا ہوائی حملہ، چار شامی فوجی ہلاک

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 2:12 PM IST

ملکِ شام کے وزارت نے ٹیلی گرام پیغام میں کہا،’’دارالحکومت دمشق میں منگل کو دیر رات اسرائیلی فوجیوں کے فضائی حملے میں چار فوجی مارے گئے جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے اور اس دوران کچھ سامان بھی تباہ ہوگیا۔‘‘ Four Syrian Soldiers Among Nine People Killed in Israeli Air Strik

چار فوجیوں کی موت
چار فوجیوں کی موت

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں چار فوجی مارے گئے اور دیگر تین زخمی ہوگئے ۔شام کے وزارت دفاع نے ایک بیان میں بدھ کو یہ معلومات دی۔

وزارت نے ٹیلی گرام پیغام میں کہا،’’دارالحکومت دمشق میں منگل کو دیر رات اسرائیلی فوجیوں کے فضائی حملے میں چار فوجی مارے گئے جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے اور اس دوران کچھ سامان بھی تباہ ہوگیا۔‘‘

اس سے پہلے،شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا نے بتایا کہ شامی فضائی دفاعی نظام نے دمشق پر حملے کو روکنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:Israeli Strikes on Syria: شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو شہری ہلاک

وزارت دفاع نے بتایا کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے زیادہ تر اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.