ETV Bharat / international

Homosexuality in Singapore سنگاپور میں ہم جنس پرستی سے پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

سنگاپور میں ہم جنس پرستی سے پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم لی ہیسین لونگ نے قومی ٹی وی پر یہ اعلان کیا۔ Lift ban on Homosexuality in Singapore

Homosexuality in Singapore
Homosexuality in Singapore
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 12:40 PM IST

سنگاپور: سنگاپور ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پرپابندی کے قانون کو منسوخ کردے گا، جس سے ملک میں ایسے تعلقات قانونی ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم لی ہیسین لونگ Singapore Prime Minister Lee Hsien Loong نے قومی ٹی وی پر یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 377 اے قانون کو ختم کرنے سے ملک کے قانون موجودہ سماجی رسم و رواج کے مطابق ہوجائیں گے اور مجھے امید ہے کہ سنگاپور کے ہم جنس پرستوں کو کچھ راحت ملے گی۔ Decision to Lift ban on Homosexuality in Singapore

یہ بھی پڑھیں:

ہندوستان، تائیوان اور تھائی لینڈ کے بعد سنگاپور ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینے والا ملک ہوگا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں ایل جی بی ٹی کے کارکنوں نے حکومت کے اس اقدام کو ’انسانیت کی فتح‘ قرار دیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.