ETV Bharat / international

7,829 New Cases of Corona in New Zealand: نیوزی لینڈ میں کورونا کے 7,829 نئے کیسز - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

دنیا کے کئی ممالک میں کورونا نے اپنے دائرہ کو بڑدھادیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کے 7,829 نئے کیسز اور 15 نئی اموات کی خبر ہے۔ 7,829 New Cases of Corona in New Zealand

7,829 New Cases of Corona in New Zealand

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 2:22 PM IST

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقامی طور پر کورونا وائرس کے انفیکشن کے 7,829 نئے کیسز اور 15 نئی اموات کی اطلاع ملی ہے۔ وزارت صحت نے بدھ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ زیادہ تر نئے کیسز ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ سے رپورٹ ہوئے ہیں، جن کی تعداد 2,519 ہے۔ 7,829 New Cases of Corona in New Zealand

اس کے علاوہ ملک کی سرحد سے بھی 100 نئے کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ میں اس وقت 395 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن میں سے آٹھ آئی سی یو میں ہیں۔ نیوزی لینڈ میں وبا کے آغاز سے اب تک 1,323,280 کورونا انفیکشن کی تصدیق ہو چکی ہے۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.