ETV Bharat / international

Several Died in Afghanistan Flood: افغانستان میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک، ہزاروں گھر تباہ

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 3:35 PM IST

افغانستان کے پانچ صوبوں میں جس میں اروزگان(20)، غزنی(6)، نورستان(7)، پکتیا(3) اور زابل(3) شامل ہیں میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ Afghanistan Floods

39 People Died in Afghanistan Floods
39 People Died in Afghanistan Floods

کابل (افغانستان): افغانستان میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیلاب سے اب تک 39 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خلیج ٹائمز نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ افغانستان کے مشرقی، جنوبی، جنوب مشرقی اور وسطی علاقوں کے نئے اضلاع شدید بارشوں سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (اوسی ایچ اے) نے ایک بیان میں کہا، "5 جولائی سے پانچ صوبوں - اروزگان (20)، غزنی (6)، نورستان (7)، پکتیا (3) اور زابل (3) میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 39 People Died in Floods in Afghanistan

ہلاک ہونے والوں میں نو بچے بھی شامل ہیں جن میں سے چھ کا تعلق غزنی اور تین کا صوبہ پکتیا سے ہے۔ یہاں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے تقریباً 2900 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ لوگوں کا ذریعۂ معاش متاثر ہوا ہے اور سڑکوں و پلوں جیسے اہم انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث جگہ جگہ زمین کھسک گئی ہے۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.