ETV Bharat / international

میکسیکو کے سابق وزیر دفاع زیر حراست

میکسیکو کے وزیردفاع مارسیلو ایبررڈ نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ سابق وزیر دفاع کو گرفتار کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 6:20 PM IST

former mexican defense minister detained
میکسیکو کے سابق وزیر دفاع زیر حراست

میکسیکو کے سابق وزیر دفاع سلواڈور سنفیوگوس زیپڈا کو امریکہ کے لاس اینجلس ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیا ہے۔

میکسیکو کے وزیردفاع مارسیلو ایبررڈ نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ انھیں گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ 'امریکی سفیر کرسٹوفر لینڈو نے مجھے بتایا کہ سابق وزیردفاع جنرل سلواڈور سنفیوگوس زپیڈا کو کیلیفورنیا ریاست کے لاس اینجلس ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر دفاع کے خلاف الزامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ زیپڈا نے میکسیکو کی وزارت دفاع کا کام کاج سنہ 2012-2018 کے درمیان سنبھالا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.