ETV Bharat / entertainment

Sidharth and Kiara to Star in Romantic Film سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈاونی جلد ایک اور فلم میں رومانس کرتے نظر آئیں گے - کیارا اور سدھارتی کی لو اسٹوری

سدھارتھ اور کیارا اڈوانی ایک بار پھر بڑے پردے پر رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ سدھارتھ اور کیارا کی آئندہ رومانوی فلم کا نام 'ادل بدل' بتایا جارہا ہے۔Sidharth and Kiara to Star in Romantic Film

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈاونی جلد ایک اور فلم میں رومانس کرتے نظر آئیں گے

author img

By

Published : Aug 16, 2022, 1:25 PM IST

حیدرآباد: فلم 'شیرشاہ' سے مقبول ہوئی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی جوڑی ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ جہاں دونوں کے ایک دوسرے کے ساتھ رشتے کے حوالے سے آئے دن کچھ نہ کچھ خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں، وہیں اس دوران خبر آئی ہے کہ یہ خوبصورت جوڑا ایک بار پھر بڑے پردے پر اپنا جادو بکھیرنے جارہا ہے۔ دراصل اس بار سدھارتھ اور کیارا ایک رومانوی فلم میں نظر آئیں گے۔Sidharth and Kiara to Star in Romantic Film

میڈیا کے مطابق سدھارتھ کیارا کی اس لو اسٹوری فلم کا نام 'ادل-بدل' ہوگا۔ آپ کو بتادیں کہ حال ہی می ان کی فلم 'شیر شاہ' کو ریلیز ہوئے ایک سال ہوئے ہیں اور اب یہ جوڑی ایک بار پھر رومانوی کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئے گی۔

فلم کی کہانی کی بات کریں تو یہ کہ یہ ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہے۔ فلم کی ہدایت کاری سنیر کھیترپال کریں گے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ فلم میں بڑی مقدار میں وی ایف ایکس اور سی جی آئی کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہے جب سدھارتھ-کیارا ایک رومانوی فلم میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ وشنو وردھن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم شیرشاہ پرم ویر چکرا ایوارڈ یافتہ وکرم بترا کی زندگی پر مبنی ہے، جنہوں نے 1999 میں کرگل جنگ کے دوران پاکستانی دراندازوں سے ہندوستانی علاقوں کو واپس لینے کے دوران قوم کی خدمت میں اپنی جان کی بازی لگا دی تھی۔ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہونے والی اس فلم میں سدھارتھ اور کیارا کی کیمسٹری کو شائقین کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: Shershaah Turns one: فلم شیرشاہ کو ایک سال مکمل، کیارا اڈوانی نے سدھارتھ کے لیے پوسٹ لکھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.