ETV Bharat / entertainment

Sara Ali Khan and Shubman Gill Dating Rumours: سوشل میڈیا پر شبھمن گل اور سارہ علی خان کی رشتے کی افواہیں زوروں پر

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 1:14 PM IST

اداکارہ سارہ علی خان اور کرکٹر شبھمن گل کی ایک وائرل ویڈیو نے نئی افواہوں کو جنم دیا ہے۔ سارہ اور شبھمن کو ممبئی کے ایک ریستوراں میں ایک ساتھ کچھ وقت گزارتے دیکھا گیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔Sara Ali Khan and Shubman Gill Dating Rumours

سوشل میڈیا پر شبھمن گل اور سارہ علی خان کی رشتے کی افواہیں زوروں پر

ممبئی (مہاراشٹر): بالی ووڈ اداکار سارہ علی خان اور بھارتی کرکٹر شبھمن گل کو ممبئی میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ دونوں کی ویڈیو ایک مداح کی جانب سے ٹک ٹاک پر پوسٹ کرنے کے بعد وائرل ہو رہی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں سارہ اور شبھمن کو ایک ریستوراں میں ایک ساتھ وقت گزارتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔Sara Ali Khan and Shubman Gill Dating Rumours

وائرل ٹک ٹاک ویڈیو میں سارہ کو کرکٹر شبمن گل کے ساتھ ڈنر کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ عظمی مرچنٹ نامی ایک ٹک ٹاکر کے ذریعہ شیئر کیے گئے اس ویڈیو میں سارہ اور شبھمن کو بسٹیان میں دیکھا گیا۔ یہ ویڈیو میں دونوں کو آرڈر دیتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جبکہ ایک ویٹر ان کی میز کے پاس کھڑا ہوا نظر آرہا ہے۔ سارہ کو گلابی لبا میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کرکٹر سفید رنگ کے ٹی شرٹ میں نظر آرہے ہیں۔

اس ویڈیو کے آنے کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین میں اب یہ جاننے کی تجسس پیدا ہوگئ ہے کہ کیا یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گل کے حوالے سے پہلے یہ خبریں عام تھی کہ وہ مشہو کرکٹر سچن تندولکر کی بیٹی سارہ تندولکر کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ لیکن اب منصور علی خان پٹودی کی پوتی کے ساتھ دیکھے جانے کے بعد شائقین کہہ رہے ہیں کہ 'گل کو سارہ نام کی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں'۔

اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کئی تبصرے کیے گئے ہیں۔ ایک صارف لکھتے ہیں کہ ' ایک کرکٹر کی بیٹی (سارہ تندولکر) سے لے کر کرکٹر کی پوتی (سارہ علی خان) تک کے لیے شبھمن گل نے ایک طویل سفر طے کیا ہے'۔

اگر یہ خبریں درست ثابت ہوتی ہیں تو سارہ ، پٹودی خاندان کی پہلی خاتون ہوں گی جو اپنے دادا منصور علی خان پٹودی اور دادی شرمیلا ٹیگور کے نقش قدم پر چلیں گی۔

خیال رہے کہ سارہ اس سے قبل اداکار کارتک آرین کو کر رہی تھیں، جس کی تصدیق فلم ساز کرن جوہر نے کافی ود کرن 7 پر کی۔دونوں اداکار فلم لو آج کل 2 میں مرکزی کردار کے طور پر نظر آئے تھے۔ تاہم، سارہ اور کارتک نے 2020 میں بریک اپ کرلیا۔

سارہ اگلی بار لکشمن اٹیکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں وکی کوشل کے ساتھ نظر آئیں گی۔ خبریں یہ بھی ہیں کہ سارہ علی خان کنن آئیر کی ہدایت کاری میں بننے والی اوشا مہتا کی بائیوپک میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

مزید پڑھیں:سارہ علی خان کی خواہش پوری ہوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.