ETV Bharat / entertainment

Ray Liotta Dies: پرینکا چوپڑا نے ہالی ووڈ اداکار رے لیوٹا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا

author img

By

Published : May 27, 2022, 2:30 PM IST

ہالی ووڈ اداکار رے لیوٹا انتقال کر گئے۔ڈومینیکن ریپبلک میں انہوں نے نیند میں ہی اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے رے لیوٹا کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Ray Liotta Dies

پرینکا چوپڑا نے ہالی ووڈ اداکار رے لیوٹا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا

حیدرآباد: ہالی ووڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹر اور اداکار رے لیوٹا انتقال کر گئے۔ انہوں نے 67 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ڈومینیکن ریپبلک میں نیند میں ہی انہوں نے دم توڑ دیا۔ رے کو مقبول فلم 'گڈ فیلاس' سے کافی شہرت حاصل ہوئی تھی اور انہیں اس فلم کے لیے بھی سب سے زیادہ یاد کیا جائے گا۔ رے لیوٹا کی موت پر ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر ہے۔ وہیں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے رے لیوٹا کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Ray Liotta Dies

پرینکا چوپڑا نے رے لیوٹا کی ایک تصویر کے ساتھ ایک ٹوٹے ہوئے دل کا ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔ وہیں فلم 'گڈ فیلاس' کی اداکارہ لارین براکو نے بھی بھی رے کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ Priyanka Chopra Mourns the Death of Ray Liotta

اداکارہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'میں رے کے بارے میں سن کر حیران ہوں، میں اس وقت دنیا میں جہاں بھی ہوں، لوگ میرے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کی پسندیدہ فلم گڈ فیلاس ہے، پھر وہ لوگ پوچھتے ہیں کہ کون فلم کا بہترین حصہ تھا؟ میں ہمیشہ کہتی ہوں 'رے لیوٹا'۔

واضح رہے کہ رے، ڈومینیکن ریپبلک میں اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ لیوٹا اپنے گینگسٹر رول کے لیے جانے جاتے جاتے ہیں۔ انہوں نے شیڈ آف بلو میں این بی سی پولیس، اسمتھنگ والڈ میں بھی انہوں نے پولیس کا کردار ادا کیا تھا۔ 18 دسمبر 1954 کو پیدا ہوئے ریمنڈ ایلن لیوٹا کو ایک جوڑے نے یتیم خانہ سے گود لیا تھا۔ ریمنڈ نے سال 2005 میں ایمی ایوارڈ جیتا تھا۔ انہیں یہ ایوارڈ این بی سی ڈرامہ ائیر کے لیے ملا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.