ETV Bharat / city

ادھم پور: جکھونی علاقے میں سڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے تین افراد زخمی - jakhuni-area in udhampu

جموں و کشمیر کے ادھم پور میں جموں و کشمیر شاہراہ کے نزدیک شاردا مندر کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں گر گئی، جسے این ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

Accident
Accident
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 12:06 PM IST

ادھم پور: ادھم پور میں ایک سوئفٹ کار، جس کا نمبر (جے کے 02 سی آر 6274) جمعرات کی رات جکھینی میں شاردا مندر کے قریب جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گہری کھائی میں جا گری۔ جس میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ وہ سرینگر سے جموں واپس لوٹ رہے تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایس ڈی آر ایف کے ارکان موقع پر پہنچے اور مقامی لوگوں کی مدد سے امدادی کام شروع کیا۔ زخمیوں کو کھائی سے نکال کر علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیں: ادھم پور کے بِرما پُل کو دوبارہ نقصان پہنچا

پولیس کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت 57 سالہ رنجن ولد آنند، ان کی بیوی کپیلا دیوی (51) اور بیٹا کش گرا (29) کے طور پر ہوئی ہے جو جموں کے سدرہ کے رہنے والے ہیں۔ جموں کے لیے ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اردو و کشمیری زبان میں سائنسی علوم کو فروغ دینے کیلئے ایم او یو پر دستخط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.