ETV Bharat / city

Bear Attack In Udhampur:ریچھ کے حملے میں لڑکی زخمی

جموں صوبے کے ضلع ادھمپور کے تحصیل رام نگر کے راسین نامی علاقے میں ایک ریچھ کے حملے میں 15 سالہ لڑکی زخمی ہوئی ہے۔

Bear Attack In Udhampur:ریچھ کے حملے میں لڑکی زخمی
Bear Attack In Udhampur:ریچھ کے حملے میں لڑکی زخمی
author img

By

Published : Nov 22, 2021, 3:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع ادھمپور کے تحصیل رام نگر کے راسین علاقے میں ایک آدم خور ریچھ نے ایک 15 سالہ لڑکی پر حملہ کرکے زخمی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کی شناخت آرتی دیوی دختر جگدیش چندر کے طور پر ہوئی ہے۔

Bear Attack In Udhampur:ریچھ کے حملے میں لڑکی زخمی

اگرچہ زخمی لڑکی کو فوری طور پر رام نگر کے سب دسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں پر ان کی ابتدائی طبی علاج دینے کے بعد انہیں ادھمپور کے ضلع اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ ان دنوں جموں و کشمیر کے متعدد علاقوں میں جنگلی جانوروں کے انسانی بستیوں میں رخ کرنے کے اطلاعات موصول ہوتی ہیں۔ان جنگلی جانوروں کے انسانی بستیوں میں آنے سے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:wild Bear captured in kulgam: کولگام میں ایک جنگلی ریچھ پکڑا گیا

لڑکی کے والد نے متعلقہ محکمہ اور ضلع انتظامیہ سے ان جنگلی جانوروں کی روک تھام کے لیے اقدام کرنے کی اپیل کی ہے،تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.