ETV Bharat / city

Corona Cases Surge in J&K: مرکزی حکومت نے کا یو ٹی میں ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھانے پر زور

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 12:31 PM IST

جموں وکشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافے Corona Cases Surge in J&Kکو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے ایل جی انتظامیہ کو خط تحریر کرکے کورونا ٹیسٹنگ کو تیز کرنے کے احکامات جاری Corona Testing J&Kکئے ہیں۔

مرکزی حکومت نے کا یو ٹی میں ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھانے پر زور

جموں و کشمیر میں بدھ اور جمعرات کو 8سو کے قریب کورونا کیسز درج کیے گئے Coronavirus Cases in J&Kجس کے سبب لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں کورونا کے یومیہ ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھانے Union Govt on Corona Testing in J&Kپر زور دیا گیا ہے تاکہ ’’مثبت افراد کی جلد نشاندہی کی جا سکے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔‘‘

ذرائع نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی ہدایت پر جموں و کشمیر انتظامیہ نے سبھی اضلاع میں ٹیسٹ ریٹ بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ افراد کے رابطے میں آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کرانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس مثبت کیسز میں اچانک اضافے کے بعد جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے شبانہ بندشوں کا نفاذ Night Curfew in J&Kعمل میں لایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.