ETV Bharat / city

Civilian Shot Dead In Budgam: بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شہری کو گولی مار دی - civilan shot dead in budgam

نامعلوم بندوق برداروں نے پیر کی شام وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے گھوتہ پورہ علاقے میں ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔Civilian Shot Dead In Budgam

unidentified-gunmen-shot-dead-a-civilian-in-budgam
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شہری کو گولی مار دی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 8:16 PM IST

Updated : Mar 21, 2022, 8:53 PM IST

بڈگام :تفصیلات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے گھوتہ پورہ علاقے میں ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔Civilian Shot Dead In Budgam

ہلاک شدہ شخص کی شناخت تجمل محی الدین راتھر کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے اہلکار کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مقامی شہری کو اپنے گھر کے باہر گولی ماد دی۔

بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شہری کو گولی مار دی

انہوں نے مزید کہا کہ زخمی شخص کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تاہم انہوں نے راستے میں ہی دم توڈ دیا۔

سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Last Updated : Mar 21, 2022, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.