ETV Bharat / city

Sports Stadium damage due to Rain: بارش کی وجہ سے زیر تعمیر اسٹیڈیم کا کافی نقصان - پلوامہ میں رومشی نالہ میں طغیانی

پلوامہ میں رومشی نالہ میں طغیانی آنے کی وجہ سے زیرِ تعمیر اسپورٹس اسٹیدیم کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ Under Construction Stadium Severely Damaged in Pulwama

Sports Stadium damage due to Rain
بارش کی وجہ سے زیر تعمیر اسٹیڈیم کو نقصان
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 4:49 PM IST

پلوامہ: وادی کشمیر میں کئی روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچا۔ وہیں ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں رومشی نالہ کے کنارے پر محمکہ دیہی ترقیات کی جانب سے زیرِ تعمیر کھیل کے میدان کو بھی بارش کی وجہ سے کافی نقصان پہنچا ہے۔ نالہ میں طغیانی آنے کے سبب اسٹیڈیم میں بھی پانی بھر گیا تھا۔ Pulwama Sports Stadium Damage Due to Flood Situation

بارش کی وجہ سے زیر تعمیر اسٹیڈیم کو نقصان

اس ضمن میں منظور نام کے نوجوان نے کہا کہ محمکہ دیہی ترقی نے علاقے میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کے لیے اقدامات تو کئے لیکن اس کی تعمیر رومشی نالہ پر کی گئی جس کی وجہ سے میدان کو نقصان ہو رہا ہے۔ محمکہ کو پہلے باندھ تعمیر کرنا چاہیے تھا، اس کے بعد کھیل کے میدان پر کام شروع کرنا چاہیے تھا۔

مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محمکہ کی عدم توجہی کی وجہ میدان پر خرچ کی گئی رقم ضائع ہو رہی ہے۔ انہوں نے پلوامی ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی کہ اس کی تحقیقات کی جائے اور کھیل کے میدان کی تعمیر سے قبل نالہ پر باندھ تعمیر کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.