ETV Bharat / city

ترال:کلین انڈیا مہم کے تئیں متعدد محکمہ سرگرم - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

ترال میں کلین انڈیا مہم کے نام سے محکمہ یوتھ سروز اینڈ اسپورٹس زون ترال کی جانب سے صفائی مہم چلائی گئی۔اس مہم کے تحت سرکاری دفاتر سڑک سمیت دیگر مقامات پر صفا ئی گئی

کلین انڈیا مہم
کلین انڈیا مہم
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 2:53 AM IST

مرکز کے زیرِ انتظام خطہ جموں و کشمیر کے قصبہ ترال میں محمکہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹسزون ترال،محکمہ دیہی ترقی، ہیلتھ اور این وائی سی ملازمین نے مشترکہ طور پر آج جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں "کلین انڈیا" پروگرام کے تحت صفائی مہم چلائی گئی۔

اس موقع پر مزکورہ ٹیموں کی جانب سے سرکاری دفاتر اور سڑکوں کے ارد گرد صفائی کی گئی۔ اور یہ عہد کیا گیا کہ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف رکھا جائے ۔

کلین انڈیا مہم

مذکورہ ملازمین کی جانب سے صفائی مہم کے تحت اٹھائے گئے اس قدم کی مقامی باشندوں نے ستائش کی اور کہا کہ اس طرح کے مہم دور دراز علاقوں میں بھی چلانے کی اشد ضرورت ہے۔بالخصوص ایسے علاقے جہاں خواندگی کی شرح بالکل کم ہے تاکہ وہاں یہ صفائی کا پیغام عام کیا جائے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عہدیدار شاہد احمد کشو نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد لوگوں میں ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا تھا-

مزید پڑھیں:ترال کے اے ڈی سی نے کارمولہ کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو صفائی کی اہمیت کو جاننا چاہئیے، اور اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنا چاہئے تاکہ ایک صحت مند معاشرے کی تکمیل ہو سکے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.