عالمی وبا کورونا وائرس Global Epidemic of Coronavirus کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ پورے خطے میں ویک اینڈ کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ Total Ban on Unnecessary Movement During Weekends in Jammu and Kashmir
انتظامی کمیٹی نے ایک آرڈر میں اعلان کیا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں ویک اینڈ کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
اس کے مزید کہا گیا ہے کہ "اس کے مزید تمام اضلاع میں رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک رات کا کرفیو نافذ رہے گا اور جس دوران غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔"