ETV Bharat / city

Plantation Drive in Ganderbal: بابا صالح گاندربل میں شجر کاری - بابا صالح گاندربل میں شجر کاری مہم کا آغاز

ضلع گاندربل کے بابا صالح علاقے میں سبز جموں کشمیر اسکیم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے۔ Plantation Drive in Ganderbal

بابا صالح گاندربل میں شجر کاری مہم کا آغاز

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 12:47 PM IST

گاندربل: سبز جموں کشمیر اسکیم کے تحت ضلع گاندربل کے بابا صالح کے پہاڑی علاقوں میں سندھ فارسٹ ڈویژن، محکمہ سول کنزرویشن اور غیر سرکاری تنظیم ایس آر ڈی جی وی وی کے تعاون سے سینکڑوں پودے لگائے گئے۔ Sindh forest division organized plantation drive in Ganderbal

اس دوران سندھ فارسٹ ڈویژن گاندربل کے صوبائی افسر اویس فاروق میر، سول کنزرویشن کے ڈویژنل افسر شیخ شبیر احمد، ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ ممبر واکورہ اے زاہدہ،گرام پنچایت سے وابستہ اراکین، محکمہ تعلیم کے ملازمین، محکمہ جنگلات کے ملازمین سمیت دیگر افراد نے کئی اقسام کے پودے لگاکر شجر کاری مہم شروع کی۔ plantation drive in Baba salah Area

بابا صالح گاندربل میں شجر کاری مہم کا آغاز

یہ بھی پڑھیں: A Mega Plantation Drive: جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام کے تحت 59 ہزار پودے لگانے کا ہدف

سندھ فارسٹ ڈویژن گاندربل کے افسر اویس فاروق میر نے کہا کہ 'ہم نے سبز جموں کشمیر اسکیم Green Jammu and Kashmir Scheme کے تحت رواں سال گاندربل کے مضافاتی علاقوں میں موجود بنجر جنگلاتی اراضی کے ساتھ ساتھ سرکاری اراضی کو سرسبز بنانے کے لیے ہزاروں پودے لگانے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.