مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بلاک لورن میں سی بی آئی کے عہدیداروں نے ایس ایچ او وید پرکاش کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ وید پرکاش ہری پورہ کے علاقہ آر ایس پورہ کے ساکن ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ رشوت کی رقم دس ہزار ہے۔ CBI Nabs SHO Loran in Bribery Case in Poonch۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی کی ٹیم نے ایس ایچ او وید پرکاش کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، اس کے بعد ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
SHO Arrested Red Handed Taking Bribe: رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او کی گرفتاری - سی بی آ ئی کی ٹیم نے کی گرفتاری
جمو ں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بلاک لورن میں سی بی آئی کے عہدیداروں نے ایس ایچ او وید پرکاش کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ وید پرکاش ہری پورہ کے ساکن ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ رشوت کی رقم دس ہزار ہے۔ CBI Nabs SHO Loran in Bribery Case in Poonch