ETV Bharat / city

J&K Bank Appoints Rajni Saraf As CFO: رجنی صراف جے کے بینک کی سی ایف او مقرر - رجنی صراف چیف فائنانشل آفیسر

جموں و کشمیر بینک نے 1986میں پروبیشنری آفیسر کے طور پر بینک میں شمولیت اختیار کرنے والی رجنی صراف کو چیف فائنانشل آفیسر (سی ایف او) مقرر کیا ہے۔ J&K Bank Appoints Rajni Saraf As CFO

رجنی صرف جے کے بینک کی سی ایف او مقرر
رجنی صرف جے کے بینک کی سی ایف او مقرر
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 2:59 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر بینک نے بدھ کے روز رجنی صراف کو چیف فائنانشل آفیسر (سی ایف او) مقرر کیا ہے۔ رجنی صراف کی تقرری کا فیصلہ بینک بورڈ میٹنگ میں لیا گیا۔ جے اینڈ کے بینک نے اس ضمن میں کہا کہ ’’بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 27 اپریل 2022 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں رجنی صراف کو 27 اپریل 2022 سے بلویر سنگھ گاندھی کی جگہ سی ایف او مقرر کیا ہے۔‘‘ J&K Bank Appoints Rajni Saraf As CFO

جے اینڈ کے بینک ریگولیٹری فائلنگ میں مزید کہا گیا کہ گاندھی کی بینک کے سی ایف او کی تقرری کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ رجنی صراف نے 1986 میں پروبیشنری آفیسر کے طور پر بینک میں شمولیت اختیار کی تھی اور تین دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں مختلف عہدوں پر فائز رہیں۔ جموں و کشمیر بینک کا کہنا ہے کہ رجنی برانچ آپریشنز، کریڈٹ، اسٹریٹجی، نگرانی اور کنٹرول اینڈ رسک مینجمنٹ جیسے شعبوں میں مہارت رکھتی ہیں۔ Rajni Saraf Replaces Balvir Singh Gandhi as J&K Bank CFO

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.