ETV Bharat / city

Railway Police Saves Mentally Unsound Girl:بڈگام میں ذہنی طور پر معذور لڑکی کو ریلوے پولیس نے بچا لیا - ریلواے پولیس بڈگام

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے نادیگام علاقے میں آج ایک ذہنی طور پرمعذور نوعمر لڑکی کو ریلوے ٹریک پر بیٹھے دیکھا Railway Police Saves Mentally Unsound Girl گیا۔ ریلوے پولیس نے فوراً اسے ٹریک سے ہٹا کر ایک حادثے کو ٹال دیا ہے۔

railway-police-remove-mentally-unsound-girl-from-railway-track-in-budgam-handed-over-to-family
بڈگام میں ذہنی طور پر معذور لڑکی کو ریلوے پولیس نے بچا لیا
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:44 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے نادیگام علاقے میں آج ایک ذہنی طور پر معذور نو عمر لڑکی کو ریلوے ٹریک پر بیٹھے دیکھا گیا۔ ریلوے پولیس نے فوراً اسے ٹریک سے ہٹا کر اہل خانہ کے حوالے کر Railway Police Saves Mentally Unsound Girlدیا۔

بڈگام میں ذہنی طور پر معذور لڑکی کو ریلوے پولیس نے بچا لیا

مذکورہ لڑکی کے ایک رشتہ دار کے مطابق لڑکی ( نام مخفی ) ذہنی طور پر معذور Mentally Unsound Girl in Railway Track ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کے پس منظر میں خودکشی سے جوڑنے والی خبروں کو مسترد کیا اور کہا لڑکی خودکشی کے راستے پر نہیں تھی جیسا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Kakapora Pulwama Train Incident: زخمی پولیس ایس پی او دوران علاج ہلاک

انہوں نے مذکورہ لڑکی کو ریلوے ٹریک سے ہٹانے اور اہل خانہ کے حوالے کرنے پر ریلوے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.