ETV Bharat / city

QR Code For J&K Carpets: کشمیری قالین کی جی آئی مارکنگ مثبت پہل،کے سی سی آئی

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 8:01 PM IST

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عاشق KCCI President Sheikh Aashiq نے کیا کہ کشمیر قالین کے لیے جی آئی مارکینگ غلط برانڈنگ کو روکنے کے لیے کافی سود مند ثابت ہوگئی۔انہوں نے کہا جی آئی ٹیگنگ سے کشمیری قالین کی برآمدات میں بھی اضافہ Exports of Kashmiri carpets ہوگا۔

QR-code-based-mechanism-for-certification-labeling-of-j-and-k-carpets-a-good-imitative-says-kcci-president
کشمیری قالین کی جی آئی مارکنگ مثبت پہل،کے سی سی آئی

سرینگر:جموں وکشمیر نے انتظامیہ نے کیو آر (QR) کوڈ پر منبی مکانزم کا آغاز کیا جو کہ جموں وکشمیر کے ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی تصیدیق اور لیبلنگ کے لیے ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا طریقہ ہے۔

کیو آر پر مبنی اپیلی کیشن سے صارفین یوٹی میں تیار کردہ اصلی قالینوں کی تصدیق اور دیگر مطوبہ تفضیلات کی جانچ اور تصدیق کر سکتےOrginala Kashmiri Carpet ہیں۔

اس ضمن میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایل جی انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے خیر مقدم کیا۔

کے سی سی آئی کے صدر شیخ عاشق KCCI President Sheikh Aashiq نے کیا کہ جی آئی پر منبی کیو آر غلط برانڈنگکو روکنے کے لیے کافی سود مند ثابت ہوگا،جبکہ ہاتھ سے بننے اور مشین سے تیار کیے گئے قالین کی فرق کو بھی ثابت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سرینگر: قالین کی صنعت میں نئے ڈیزائن متعارف کرنے کی مثبت پہل

انہوں نے کہا جی آئی ٹیگنگ سے کشمیری قالین کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا جو کہ گزشتہ برسوں میں مختلف وجوہات کی وجہ سے کام ہورہی ہے۔ تاہم انہوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس کیو آر کوڈ پر منبی میکانزم کے لیے محکمہ کو زیادہ زیادہ سے گرانٹس منظور کی جانی چاہیے تاکہ قالین صنعت سے وابستہ افراد بین الاقوامی مارکیٹ سے مقابلہ کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.