ETV Bharat / city

Pulwama Encounter Aftermath: انکاؤنٹر کی غلط رپورٹنگ پر دو صحافیوں کو سمن - انکاؤنٹر کی غلط رپورٹنگ پر صحافیوں کو سمن

پولیس نے گزشتہ روز پلوامہ میں ہوئے انکاؤنٹر کی غلط رپورٹ شائع کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو صحافیوں کو سمن جاری Police Summons Two Journalists کیا ہے۔

pulwama-encounter-aftermath-police-summons-two-journalists
پولیس نے 2 صحافیوں کو طلب کیا
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 4:43 PM IST

جموں و کشمیر پولس نے پیر کے روز کشمیر کے دو صحافیوں فہد احمد شاہ Fahid Shah اور ماجد حیدری Majid Hyderi کو پلوامہ میں ہوئے انکاؤنٹر کی غلط رپورٹنگ False Reporting of Pulwama Encounter کرنے کے بعد درج کیے گئے مقدمے کے سلسلے میں سمن جاری کیا ہے۔

پولیس نے 2 صحافیوں کو طلب کیا
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا اس معاملے میں ایف آئی آر نمبر 18/2022 انڈر سیکشن 307 IPCV، 7/25 IA ایکٹ، اور دفعہ 16, 18,20,38 ULA(P)A کے تحت پولیس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس افسر نے کہا کہ صحافیوں نے واقعہ کے حوالے سے 'غلط خبر' شائع کی ہے۔سیکشن 160 سی آر پی سی کے تحت متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعہ جاری کردہ سمن میں دونوں سے کہا گیا کہ وہ پلوامہ پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:Pulwama Encounter: عنایت نے کہا تھا، وہ عسکریت پسندوں کے ساتھ مرنا پسند کرے گا، بہن کا ویڈیو وائرل

وہیں اس سلسلے میں مزید کئی صحافیوں کو بھی پولیس نے طلب کیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:Encounter in Pulwma: پلوامہ انکاؤنٹر میں ہلاک عنایت عام شہری ہے، لواحقین

بتادیں کہ ضلع میں گزشتہ روز ہونے انکاؤنٹر میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے جبکہ ان اداروں نے ایک کو عام شہری کے طور پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.